بلتستان میں تاریخ عزاداری
بلتستان دنیا ایک ایسا خطہ ہے جہاں چودہویں صدی عیسوی سے قبل اسلام کا کوئی نام و نشان نہ تھا لیکن چودہویں صدی کے بعد اسلام اس شان وشوکت سے اس علاقے پر چھا گیا کہ اب کسی غیر مسلم کا کوئِی نام و نشان تک کہیں نہیں ملتا بلکہ اس علاقے پر علوی اورحسینی تہذیب و تمدن جا بجادکھائی دیتا ہے ۔
اس ویب لاگ میں علمی،اجتماعی،مذہبی ،اخلاقی اور سیاسی کالمز کے علاوہ مختلف حاليه موضوعات پر آپ کو بہترین تحقیقی اور علمی مقالات اردو ،فارسی اور انگلش میں پڑھنے کو ملیں گے۔